تعلیمی مواد یا ٹیکسٹ
学習用テキスト

1۔ زراعت کاشت کاری
耕種農業

زراعت کی مہارت کی جانچ کا امتحان【زراعت کاشت کاری】کے اُمیدواروں کے لیے امتحان کی تیاری کا تعلیمی نصاب ہے ۔
امتحان کے دائرہ کار کے عین مطابق ہے ۔

زراعت کی مہارت کی جانچ کا امتحان 【زراعت کاشت کاری نصاب】 pdf فائل

2۔ زراعت مویشیاں
畜産農業

زراعت کی مہارت کی جانچ کا امتحان【زراعت مویشیاں】کے اُمیدواروں کے لیے امتحان کی تیاری کا تعلیمی نصاب ہے ۔
امتحان کے دائرہ کار کے عین مطابق ہے ۔

زراعت کی مہارت کی جانچ کا امتحان 【زراعت مویشیاں نصاب】 pdf فائل

3۔ جاپانی زبان کی قابلیت کی جانچ اور درجہ بندی【زراعت کاشتکاری اور زراعت مویشیاں مشترکہ】
日本語能力の確認・評価【耕種農業・畜産農業共通】

یہ زراعت کی مہارت کی جانچ کے امتحان کے اُمیدواروں کے لیے جاپانی زبان کا تعلیمی نصاب ہے ۔
یہ جاپانی زبان کی قابلیت کی جانچ اور درجہ بندی کی حدود کی عین مطابق مرتب کیا گیا ہے ۔
یہ امتحان، زراعت کاشت کاری نیز زراعت مویشیاں کے امتحان کے ایک حصے کے طور پر منعقد کیا جا ئے گا ۔

1. زراعت کی مہارت کی جانچ کا امتحان 【جاپانی زبان کا نصاب】 pdf فائل

2. جاپانی زبان کا نصاب آڈیو فائل
 ○ یکمشت ڈاؤن لوڈ
 ○ انفرادی ڈاؤن لوڈ