جاپان نیشنل چیمبر آف ایگریکلچر سے کیا مُراد ہے ؟
全国農業会議所とは

جاپان نیشنل چیمبر آف ایگریکلچر ایک قومی ادارہ ہے جو کہ، وسیع پیمانے پر زراعت اور کاشت کاروں کی نمائندگی کرتا ہے، اور زراعت کی نمایاں ترقی کے لیے کام کرتا ہے ۔ یہ زرعی ترقیاتی کمیٹی، وغیرہ سے متعلق قوانین کی بنیاد پر، 11 نومبر، 1954 کو قائم کیا گیا تھا ۔ اس کے قیام کے بعد سے، سرگرمیوں کے ہدف کے طور پر”زمین اور افراد“ کے اقدامات کے لیے، پیداواری وسائل جیسا کہ زراعت کا مؤثر استعمال اور بہترین انتظامی سمجھ بُوجھ رکھنے والے زراعت کے منتظمین کی ترقی کے لیے مددگار حکمت عملی والے اقدامات کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہے ۔

جاپان نیشنل چیمبر آف ایگریکلچر کی ویب سائٹ https://www.nca.or.jp
سوالات کے لیے درج ذیل پر رابطہ کریں https://nca-contact.jp/inquiry

【محل وقوع】
جنرل انکارپوریٹڈ ایسوسی ایشن، جاپان نیشنل چیمبر آف ایگریکلچر
پوسٹل کوڈ 0084-102، چی یودا کُو، نی بانچو، 8-9
ٹیلی فون : 1125-6910-03
فیکس : 5131-3261-03

【Address】
National Chamber of Agriculture
.Chuo Labour Stadards Association BLDG
,Nibancho,Chiyoda-ku,Tokyo 9-8,
JAPAN ,102-0084
TEL:03-6910-1125