بیرون ملک میں امتحان
海外での試験

امتحان منعقد کیے جانے والے متوقع ممالک اور انعقاد کی تاریخیں
試験の実施予定国と実施時期

  • 1۔ امتحان منعقد کرنے والے میزبان ممالک
    • (1) میزبان ممالک جہاں امتحان منعقد کیا جائے گا
       ① فلپائن، ② انڈونیشیا، ③ کمبوڈیا، ④ تھائی لینڈ،⑤ میانمار، ⑥ نیپال، ⑦ منگولیا
      (2) میزبان ممالک جہاں امتحان منعقد کیا جانا متوقع ہے
       ① چین، ② ویت نام
  • 2۔ امتحان کے انعقاد کا مقام
    • ہمارا ارادہ ہے کہ جس ملک میں امتحان منعقد کرنا مقصود ہو، اس ملک کے دارالحکومت میں امتحان کا منعقد کیا جائے ۔
  • 3۔ امتحان منعقد کرنے کی تاریخیں
    • جب انعقاد کی تاریخوں کا تعین ہو جائے گا تو، ویب سائٹ کے ٹاپ پیج یا صفحہ اوّل پر ”اہم اعلان“ کے کارنر کے ذریعے مطلع کر دیا جائے
      گا ۔ علاوہ ازیں، معلومات برائے امتحان بلحاظ ملک ”امتحانی گائیڈ“ بھی پوسٹ کر دی جائے گی ۔

تفصیلات، معلومات برائے امتحان میں پوسٹ کر دی جائیں گی ۔

امتحان میں استعمال کی جانے والی زبان
試験に使用する言語について

”زراعت کاشت کاری“، ”زراعت مویشیاں“ سے متعلق علم اور مہارت کی جانچ کے امتحانی سوالات، اس ملک میں جہاں امتحان منعقد کیا جائے گا، اس ملک کی قومی زبان کے علاوہ انگریزی زبان میں تیار کر کے امتحان میں شامل کیے جائیں گے ۔
تاہم، جاپانی زبان کی قابلیت کی جانچ اور درجہ بندی کے امتحانی سوالات کے لیے جاپانی زبان استعمال کر کے امتحان لیا جائے گا ۔

<ممکنہ امتحانی زبان>
1۔ جاپانی زبان
2۔ انگریزی
3۔ کمبوڈین
4۔ انڈونیشین
5۔ میانمار کی زبان
6۔ تھائی لینڈ کی زبان
7۔ ویت نامی زبان
8۔ نیپالی زبان
9۔ منگلولین
10۔ چینی زبان